سیاست

اسرائیلی فوج تیار، نیتن یاہو کا انتخابات کے بعد ایران پر مشترکہ حملے کے لیے ٹرمپ پر زور

اسرائیلی فوج تیار، نیتن یاہو کا انتخابات کے بعد ایران پر مشترکہ حملے کے لیے ٹرمپ پر زور

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ امریکی وسط مدتی انتخابات کے فوری بعد ایران کے خلاف مشترکہ فوجی کارروائی شروع کریں۔