کھیل

انگلینڈ کی 320 رنز کی برتری پر پاکستان کے 32 پر 2 آؤٹ، دوسرے دن کا کھیل ختم

انگلینڈ کی 320 رنز کی برتری پر پاکستان کے 32 پر 2 آؤٹ، دوسرے دن کا کھیل ختم

پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں ہیری بروک، ڈان لارنس اور جمی اسمتھ اوررابنسن کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 320 رنز کی برتری حاصل کی، جواب میں پاکستان کی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 42 رنز...