نک میڈنسن کی ٹیسٹ کرکٹ میں مایوس کن واپسی، ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
آسٹریلوی اوپنر نک میڈنسن جنوبی افریقا کے خلاف ڈربن ٹیسٹ میں بدقسمتی سے ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرگئے جہاں وہ 33 گیندیں کھیلنے کے باوجود کوئی رن بنائے بغیر آؤٹ ہوگئے۔
جمعے کو شروع ہونے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں میڈنسن کو جنوبی افریقی فاسٹ بولر مارکو یانسن نے بولڈ کیا۔
کرکٹ رپورٹس کے مطابق دستیاب گیندوں کے ریکارڈ کی بنیاد پر وہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گیندیں کھیل کر صفر پر آؤٹ ہونے والے آسٹریلوی اوپنر بن گئے۔
یہ 21ویں صدی میں کسی ٹیسٹ اوپنر کا بھی طویل ترین ڈک قرار دیا گیا ہے۔

قارئین کی رائے
ہر قاری ایک براؤزر سے ایک رائے دے سکتا ہے۔ اس سے نیوز روم کو سمجھ آتی ہے کہ کون سی خبر پسند کی جا رہی ہے۔