ٹیکنالوجی

جی ٹی اے 6 کی ریلیز سے امریکا کو ایک ارب ڈالر کے نقصان کا خدشہ

جی ٹی اے 6 کی ریلیز سے امریکا کو ایک ارب ڈالر کے نقصان کا خدشہ

مشہور ویڈیو گیم گرینڈ تھیفٹ آٹو 6 (جی ٹی اے 6) کی ریلیز امریکی معیشت کے لیے بھاری نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔ ماہرین کے اندازے کے مطابق گیم کی آمد پر ایک ہی دن میں پیداواری صلاحیت متاثر ہونے سے معیشت کو ایک ارب ڈالر تک کا ن...