ایران نے زیرِ زمین تنصیبات میں بیلسٹک میزائلوں کی تیاری دوبارہ شروع کردی؛ رپورٹ
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مطابق ایران نے جنگ میں نقصان کے باوجود زیرِ زمین تنصیبات میں بیلسٹک میزائلوں کی محدود پیمانے پر تیاری دوبارہ شروع کردی ہے۔