جرائم

اے سی چلانے سے روکنے پر بیٹے کی فائرنگ سے والد جاں بحق، ماں اور بہن زخمی

اے سی چلانے سے روکنے پر بیٹے کی فائرنگ سے والد جاں بحق، ماں اور بہن زخمی
پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کی تحصیل فیرواز والہ کے میں اے سی چلانے سے روکنے اور بجلی کے بل پر ناراضی پر بیٹے نے فائرنگ کر کے والد کو قتل جبکہ ماں بیٹی کو زخمی کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق فیروزوالہ گلفشاں ٹاؤن میں والد نے بیٹے کو اے سی چلانے سے منع کیا اور بل زیادہ آنے پر گھر میں جھگڑا کیا۔
والد کی جانب سے ڈانٹ ڈپٹ پر بیٹے نے مشتعل ہوکر فائرنگ کردی جس میں باپ قتل جبکہ ماں زخمی ہوگئی۔
قارئین کی رائے

ہر قاری ایک براؤزر سے ایک رائے دے سکتا ہے۔ اس سے نیوز روم کو سمجھ آتی ہے کہ کون سی خبر پسند کی جا رہی ہے۔

اس مضمون کو اپنی ویب سائٹ پر شامل کریں