پاکستان

ایف پی سی سی آئی میں پاک چین سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کی خصوصی تقریب

ایف پی سی سی آئی میں پاک چین سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کی خصوصی تقریب
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام پاکستان چین سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی ۔ایف پی سی سی آئی کے ریجنل افس میں منعقدہ تقریب میں صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین،صوبائی وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمن، چائنیز قونصل جنرل سن یان، سینئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی ذکی اعجاز سرکاری محکموں کے افسران اور بزنس کمیونٹی کے نمائندوں نے شرکت کی ۔ پاک چین سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر کیک بھی کاٹا گیا
قارئین کی رائے

ہر قاری ایک براؤزر سے ایک رائے دے سکتا ہے۔ اس سے نیوز روم کو سمجھ آتی ہے کہ کون سی خبر پسند کی جا رہی ہے۔

اس مضمون کو اپنی ویب سائٹ پر شامل کریں