پاکستان

کراچی؛ ریسٹورنٹ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا، 2افراد جھلس کر زخمی

کراچی؛ ریسٹورنٹ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا، 2افراد جھلس کر زخمی
کراچی: کلفٹن بلاک 5 نجی اسکول کے قریب ریسٹورنٹ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے سے 2 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا، زخمیوں کی شناخت 35سالہ راجیش اور 30 سالہ فیصل کے ناموں سے ہوئی۔
قارئین کی رائے

ہر قاری ایک براؤزر سے ایک رائے دے سکتا ہے۔ اس سے نیوز روم کو سمجھ آتی ہے کہ کون سی خبر پسند کی جا رہی ہے۔

اس مضمون کو اپنی ویب سائٹ پر شامل کریں