پاکستان

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں اپنی اکثریت سے حکومت بنائے گی، رانا ثنا

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں اپنی اکثریت سے حکومت بنائے گی، رانا ثنا
مظفرآباد: وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثںاءاللہ خان کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن کو واضح برتری ملی ہے، ہماری پارٹی آزاد کشمیر میں اپنی اکثریت سے حکومت بنائے گی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ 25 نشستوں پر مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو کامیابی ملی ہے، تعمیر و ترقی کے لیے آزاد کشمیر کےعوام نے مسلم لیگ کو چنا ہے۔
قارئین کی رائے

ہر قاری ایک براؤزر سے ایک رائے دے سکتا ہے۔ اس سے نیوز روم کو سمجھ آتی ہے کہ کون سی خبر پسند کی جا رہی ہے۔

اس مضمون کو اپنی ویب سائٹ پر شامل کریں