شوبز

نانا پاٹیکر کے انتقال پر تنوشری دتہ کا حیران کن ردعمل، ’ایول ڈیڈ‘ کہہ دیا

نانا پاٹیکر کے انتقال پر تنوشری دتہ کا حیران کن ردعمل، ’ایول ڈیڈ‘ کہہ دیا
بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ کا سینئر اداکار نانا پاٹیکر کے انتقال پر دیا گیا ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
تنوشری دتہ نے انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ انہیں نانا پاٹیکر کے انتقال کی خبر ملی ہے، تاہم وہ ابھی سمجھ نہیں پا رہیں کہ اس پر کیا ردعمل دیں۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ لکھنؤ میں ایک اہم تقریب کیلئے جا رہی ہیں اور فی الحال اپنی توجہ کام پر رکھنا چاہتی ہیں۔
انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ میڈیا ایک بار پھر ان سے ماضی کے تنازع پر سوالات کرے گا، جبکہ انہوں نے اپنی گفتگو میں ’ایول ڈیڈ‘ کے الفاظ بھی استعمال کیے۔
قارئین کی رائے

ہر قاری ایک براؤزر سے ایک رائے دے سکتا ہے۔ اس سے نیوز روم کو سمجھ آتی ہے کہ کون سی خبر پسند کی جا رہی ہے۔

اس مضمون کو اپنی ویب سائٹ پر شامل کریں