پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روز کیلیے اضافے کا اعلان
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 3 سے 5 اکتوبر کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کردیا جس کا محکمہ توانائی نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق تین سے پانچ اکتوبر کیلیے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 392 روپے 76 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

قارئین کی رائے
ہر قاری ایک براؤزر سے ایک رائے دے سکتا ہے۔ اس سے نیوز روم کو سمجھ آتی ہے کہ کون سی خبر پسند کی جا رہی ہے۔