کاروبار

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئر انڈس کا لائسنس بحال کردیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئر انڈس کا لائسنس بحال کردیا
کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئر انڈس کا لائسنس بحال کردیا جس کے بعد ایئر انڈس نے جلد اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
جس کے لیے
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئر انڈس کا لائسنس بحال کردیا
ایئر انڈس ایئر بس 320 طیاروں کے ساتھ فلائٹ آپریشن چلانے کا ارادہ رکھتی ہے
چند سال قبل سول ایوی ایشن نے رولز کی خلاف ورزی پر ایئر انڈس کا لائسنس منسوخ کیا گیا تھا،ذرائع
قارئین کی رائے

ہر قاری ایک براؤزر سے ایک رائے دے سکتا ہے۔ اس سے نیوز روم کو سمجھ آتی ہے کہ کون سی خبر پسند کی جا رہی ہے۔

اس مضمون کو اپنی ویب سائٹ پر شامل کریں