’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی
بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ جیا بچن ایک صحافی کے ساتھ مبینہ تلخ کلامی کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔
سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیا بچن اور ایک صحافی کے درمیان گھورنے کے معاملے پر سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔
صحافی نے مبینہ طور پر اداکارہ سے کہا، ’’میڈم، ایسے گھور کیوں رہی ہیں؟ ہم نے آپ کی تصویر صرف اس لیے بنائی کیونکہ آپ امیتابھ بچن کی بیوی ہیں‘‘۔
انہوں نے جیا بچن کی بیٹی کو مخاطب کرتے ہوئے مزید کہا کہ ’’انہیں یہاں سے لے جائیے، اور جیا جی یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے، ہمیں نہیں۔‘‘
This is hilarious..🤣
Jaya Bacchan stared at journalist with anger.
But journalist said, "Madam, ghur kaahe rhi ho, aap Amitabh Bachchan ki wife ho isiliye photo liya.. Ye aankhe Amitabh Bachchan ko dikhaana Hume nhi."😆 pic.twitter.com/Qry0cBRCXb
— Sagar STORM🔳 (@AlexAllone1) October 8, 2026
صحافی نے یہ مؤقف بھی اختیار کیا کہ وہ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داری انجام دے رہا تھا اور جیا بچن کا رویہ غیر ضروری تھا۔
اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آرہا ہے، کئی صارفین تو اس صحافی کی ہمت کو داد دے رہے ہیں کیونکہ جیا بچن اپنے اس تلخ رویے کے باعث انٹرنیٹ پر ٹرول ہوتی رہتی ہیں۔

قارئین کی رائے
ہر قاری ایک براؤزر سے ایک رائے دے سکتا ہے۔ اس سے نیوز روم کو سمجھ آتی ہے کہ کون سی خبر پسند کی جا رہی ہے۔